ظفری آپ کی بات درست ہے لیکن نسمہ کے بارے میں مستند دینی ذرائع سے کوئی معلومات دستیاب نہیں۔ یہ صرف صوفیا کے اقوال ہیں۔ میں بذات خود اس بات کا قائل ہوں۔ خواجہ شمس الدین عظیمی نسمہ کے بارے میں ایسے ہی وضاحت کیا کرتے ہیں۔
بقول ان کے جنات بہت حلیم الطبع ہوتے ہیں اتر شریر نہیں ہوتے جتنا انھیں عمومًا...