محترمہ قرآن کے علاوہ مستند ترین احادیث میں اس سے بھی زیادہ تفصیل سے یہ بات موجود ہے۔ اس کو کس کھاتے میں ڈالیں گی آپ۔
ملاؤں کو چھوڑیں کیا ان ملاقاتوں پر بھی شک کریں گی جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کے سامنے اجنہ سے کیں؟؟؟
جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کو تعلیم دے سکتے ہیں تو...