نتائج تلاش

  1. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب انکل تو نہیں لیکن بھتیجا حاضر ہے۔ :arrow: :arrow:
  2. دوست

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    قادری صاحب بہت دنوں بعد نظر آئے ہیں۔ کیسے مزاج ہیں جناب۔ تجویز تو اچھی ہے ٹیپملیٹ والی۔ لیکن اچھی ان اشکال کو کافی کام کی ضرورت ہے میرے خیال میں۔ ابھی تو خام مال ہیں یہ۔
  3. دوست

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    جناب ہم سے کیوں نہیں بنے گی آپ کی۔ تُسی اشارہ تے کرو حضور ہم سر کے بل ناچتے ہوئے آئیں گے۔ کلاس لینے جانا ہے۔ مجھے لگتا ہے یہ آپ ہماری جیسی سٹوڈنٹ ٹائپ چیز ہیں کوئی۔ :wink:
  4. دوست

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    قیصرانی خود غائب ہیں اب تو۔
  5. دوست

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    یہ ضبط صاحب کا بھی پتہ ہے باجو کو۔ باجو ہیں یا انسائیکلو پیڈیا یا مجمع العلوم جیسی کوئی چیز۔ ہر رکن کا پتہ ہوتا ہے اور سرعام ڈراوے دئیے جارہے ہوتے ہیں۔۔۔۔ ہمیں تو پتہ نہ چل سکا کہ یہ جناب کون ہیں بلکہ ان کا اپنا رویہ ہی چیخ چیخ کر کہتا ہے کہ No Entry :roll: :roll:
  6. دوست

    مبارکباد عید مبارک

    بکرا ویسے ہی ماڑا سا ہے کہیں بےدم نہ ہوجائے۔
  7. دوست

    سوال گندم جواب چنے

    پھر ویک اینڈ کیسے منائیں لوگ۔ لیکن میرے سٹوڈنٹ اتوار کی بجائے جمعہ کو چھٹی کیوں مانگتے ہیں۔
  8. دوست

    وجہ بتاے بضیر کوی سامنے نھیں آ گا

    جی واقعی۔ سمجھ کم ہی آتی ہے ان کی۔ لیکن امید ہے چند دن میں ان کی اردو ٹھیک ہوجائے گی۔
  9. دوست

    کاش میں کسی کے کام آئوں

    اردو کرنے کا طریقہ پہلے بھی کئی سائٹس پر موجود ہے شاید یہ ہمارے ہی ایک محترم رکن جناب عبد الستار منہاجین نے سب سے پہلے لکھا تھا۔ اردو کے فونٹ واقعی اچھے ہیں لیکن یہ بنیادی طور پر اردو لائف ڈاٹ کوم کے فونٹ ہے جو وہاں سے بھی دستیاب ہیں میں کافی دیر سے یہ استعمال کررہا ہوں۔ وسلام
  10. دوست

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    ہم انتظار کرتے ہیں جناب۔
  11. دوست

    جملہ کی تصاویر اردو میں

    واہ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔
  12. دوست

    تصویر کیسے لگائیں

    یار یہیں کہیں تم کو پہلے بتا چکا ہوں میرا خیال ہے تصویر لگانے بارے۔
  13. دوست

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    اب تو ماشاءاللہ ہمارے ایک محترم رکن نے بھی انپیج سے یونیکوڈ مبدل بنا دیا ہے اب کوئی ٹینشن نہیں۔
  14. دوست

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    حجازی صاحب مصروف ہیں شاید۔ موج ہے جی ویسے دو ماہ ہوگئے اور اردو ویب کا اب پتا چل رہا ہے۔ مرضی ہے تصحیح کا شکریہ جناب جلدی میں ذولفقار لکھ گیا۔ قادری صاحب بھی کم آرہے ہیں لیکن ان کا اپنا فورم بھی موجود ہے القلم کے نام سے۔ القلم ڈاٹ آرگ فری ڈاٹ کوم۔
  15. دوست

    پا کستانی شائر

    قدرے کو مزید بہتر کریں جناب۔ آپ تو اس کا حلیہ بگاڑ دیتے ہیں۔ اب اپنی نئی پوسٹ کو ہی لے لیں۔
  16. دوست

    دیوداس

    بات دل گردے کی نہیں ویسے ہی بندا بڑا چغد محسوس ہوتا ہے اور میں ایسی فلمیں ناول درمیان میں ہی چھوڑدیا کرتا ہوں۔ اسی لیے دیوداس کی سٹوری کی پتا ہے لیکن پوری نہیں دیکھی کبھی بھی ایویں بعد میں دل خراب ہونا ہے۔ :lol: :lol:
  17. دوست

    ایک اور کہانی ، پر ناٹ پرانی

    اچھی چیز ہے۔ لیکن پہلے پڑھ چکا ہوں اور شک ہے کہ قدیر رانا کے بلاگ پر ہی پڑھی ہے۔
  18. دوست

    آج کیا پہنا ہے

    میں نے باجو کی بات کے جواب میں کہا تھا کہ اللہ نہ کرے ان کی وہ کلر بلائینڈ ہوں۔
  19. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    صاحبو ہمیں انتہائی شرمندگی ہے کہ ابھی تک ہمارا کنکشن ہیں کٹ سکا۔ رب جانے اس کو بخار ہوگیا ہے جو ابھی تک اس نے کنکشن نہیں کاٹا اس لیے ہم خود کو چور سا محسوس کرتے ہیں اس دھاگے میں تشریف لاتے ہوئے۔ آخر احباب کیا کہیں گے کہ ابھی تک یہیں پھر رہا ہے۔ :lol: :lol: اور اب نبیل بھائی۔ :wink:
  20. دوست

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    IIIIIIIII Love It. :khoobsurat: :khoobsurat: :khoobsurat: :khoobsurat: :khoobsurat: :khoobsurat: :khoobsurat: :khoobsurat: :khoobsurat: ہمارے بلاگ کی تو چھب ہی نرالی ہوگئی ہے۔ ذرا ملاحظہ تو کریں۔
Top