عزیزان من پاک نستعلیق کدھر ہے ہم اور کچھ نہیں مانگتے دوسرے گرافکس بھی اردو میں نہیں اور ہم سوچ رہے ہیں کہ ان کو بھی اردو میں کرکے آپ کی خدمت میں پیش کریں۔
شاید پسند آجائیں چونکہ کچھ دن پہلے ہم نے پینٹ میں کام کرکے تجربہ کیا تھا مسئلہ صرف اردو کی عبارت کا ہے آئکن ویسے ہی رہے گا۔
ہم آکر اس پر...