ابھی اس فونٹ کے سلسلے میں کئی مسائل حل ہونا باقی ہیں۔ اصل میں کافی ایڈوانس ٹیکنالوجی سے اسے بنایا گیا ہے جو کہ ابھی تک زیر استعمال نہیں آئی۔ اور لینکس وغیرہ پر تو بالکل بھی نہیں ابھی تو مائیکرو سافٹ سے بات چیت چل رہی ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ مستقبل قریب میں اس کے ونڈوز پر ٹھیک رینڈر ہونے کی توقع کی...