نتائج تلاش

  1. مغزل

    تلاشِ گمشدہ !!

    یہ کیا انجمنِ ستائشِ باہمی کی بنیاد ڈال دی گئی ہے ؟؟؟
  2. مغزل

    تنقید و اصلاح درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م۔م۔مغل

    یعنی :: ترے فقیر، ترے مدح خواں بہت لیکن بشیر بھی ہے غزلخواں خدا خدا کر کے (فاتح)
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    دل رکھنے کو آپ سے بات کی جاسکتی ہے ۔۔ وگرنہ ع ل م = علم صاحب ناراض ہوسکتے ہیں
  4. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    سچ کہنے کا حوصلہ نہیں۔ ہم جھوٹ کیوں بولتے ہیں ؟
  5. مغزل

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    ہممم ۔۔۔۔۔ اب میں بھی تو کہوں !! برائی :: اس ایک سال کے عرصے میں برائی نہیں تلاش کرپایا ( دو ایک دوستوں نے جسے برائی میں شمار کیا ہے اور منتظمین کے فرائضِ منصبی ہیں ) اچھائی : یہ ہے ک کہ میں دوبارہ پڑھنے کی طرف راغب ہوا تحمل مزاجی کا جدول بہتر ہوتاجارہا ہے ۔۔سال بھر میں وہ کچھ سیکھنے کو...
  6. مغزل

    تنقید و اصلاح درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م۔م۔مغل

    لیجئے ۔۔۔ ہم نے ایسا ہی کیا ۔۔ بلکہ ایسا کیا کہ انہیں کہا : ’’ یہ میرا اور رب کا معاملہ ہے میں اس کی بارگاہ میں جوکہوں ۔۔ آپ کو کیا ‘‘ ویسے سلسلہ چل پڑا ہے ۔۔ ان اشعار پر بات ہوجائے تو باقی ماندہ بھی پیش کرتا ہوں ۔
  7. مغزل

    تعارف خوش آمدید - غالب ایاز

    غالب صاحب یہ ’’ افضل ‘‘ کون ہے میں نہیں جانتا ۔۔
  8. مغزل

    تعارف خوش آمدید - غالب ایاز

    ایک صف میں کھڑے ہوگئے غالب اور ایاز غالب ایاز کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید سفرِنطق و سخن میں ہمسفری کا شرف عطا کرنے کا شکریہ امید ہے ہمیں آپ کے زادِ سفر سے کھانے کو میسر آتا رہے گا۔ مگر آپ پرواہ تو نہ کیجئے گا کہ آپ جانتے ہیں اس پوٹلی سے کچھ کم نہیں ہوتا۔ شکم سیری کی تمنا لیے من ہماں...
  9. مغزل

    آپ نے اردو محفل سے کیا سیکھا.............؟

    ارے ارے ارے ۔۔ یہ محسن میاں کو کیا ہوا ۔۔ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ۔۔
  10. مغزل

    جو شاخ جس جگہ تھی وہیں چاہیئے مجھے ----- کلامِ نصیر کوٹی

    بہت شکریہ ۔۔ کتاب تحریر کے مراحل میں‌ہے ۔۔ میں لائبریری میں پیش کردوں گا۔ یہ کتاب 1978 میں شائع ہوئی تھی۔۔
  11. مغزل

    تنقید و اصلاح درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م۔م۔مغل

    یقین کیجئے ۔۔ دل بڑھا دیا آپ نے ۔۔ انشا اللہ آج ہی مکمل کرتا ہوں فاتح صاحب ۔جزاک اللہ (دراصل ان اشعار کے کہنے پر رات کچھ عالموں نے کفر کے فتوے لگائےتھے ۔۔ میں تو ڈر گیا تھا۔۔ اس لیے پہلی بار شعبہِ اصلاح میں ارسال کیا کہ ہوسکتا ہے میں غلطی پر ہوں‌۔۔ جزاک اللہ )
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    قطع کلامی کی معذرت : کیا باتیں ہورہی ہیں چچا بھتیجی میں۔۔؟
  13. مغزل

    آج کا شعر - 3

    بہلا نہ دل ، نہ تیرگیِ‌شامِ‌ غم گئی یہ جانتا تو آگ لگاتا نہ گھر کو میں فانی بدایونی لو وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ یہ ننگ نام ہے یہ جانتا اگر تو لٹاتا نہ گھر کو میں غالب
  14. مغزل

    تلاشِ گمشدہ !!

    دو دن اور گزرتے تو جیا راؤ کی گمشدگی کا اشتہار بھی شائع کرنا پڑتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہہہہ
  15. مغزل

    تنقید و اصلاح درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م۔م۔مغل

    کیا رعایتِ لفظی ہے واہ ۔۔ خوش رہیں۔
  16. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    لو دوستو ! میں آگیا ، اور صرف یہ کہنے آیا ہوں کہ میں ’’ محسن حجازی ‘‘ کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہوں گا ۔۔ یہی میری رائے ہے ۔ (یہ مت خیال کیجئے گا کہ کسی دھمکی دی ہے) :grin: محسن حجازی صاحب ۔۔۔ نے شاید یہ مثل نہیں سنی۔۔ کہ: ’’ سو (100) سنار کی ، ایک لوہار کی ‘‘ ایک سطر صرف ’’ محسن...
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ذہانت کا غلط استعمال کفر ہے ۔۔ بہنا
  18. مغزل

    تصویری شعر"ہائے وہ شخص"

    کیا بات ہے میرے منے ۔۔ شاباش خوش رہو ۔ سلامت رہو ۔ مگر یار میں نے ایک لڑی اسی حوالے سے بنائی تھی اس میں پوسٹ کرونا۔۔ یوں الگ الگ بھیجنے سے کیا حاصل فن پارے تو گیلری میں ہی اچھے لگتے ہیں نا ؟؟
  19. مغزل

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔ تو جناب بسم اللہ ۔۔
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    دل دلدار کے دلدوز ہونے کے دلائل دے دے دکھ گیا درد ہی درد دلِ دلنشیں میں تھا۔۔ مگر اے دلِ‌دل فگاراں ۔۔ دلدار کی رویت نہ ہو تو دل دکھے نہ تو کیا کرے ۔۔۔ :hatoff: از: دماغ دا دلدار دلدار داد دل خاں
Top