نتائج تلاش

  1. مغزل

    تنقید و اصلاح درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م۔م۔مغل

    یعنی یہ بدعت (رسید والی) ہم سے ۔۔ اہلِ صدق تک پہنچ گئی ۔۔ :blush:
  2. مغزل

    تلاشِ گمشدہ !!

    ینعی : ’’ کہو دھورے کو سناؤ بہورے کو ‘‘ :blush::laugh:
  3. مغزل

    آج کا شعر - 3

    پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنانہیں رہتا کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا آداب ۔۔
  4. مغزل

    آج کا شعر - 3

    تماشائے گلشم، تمنائے چیدن بہار آفرینا، گناہگار ہیں ہم غالب
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    چنانچہ : چچا کے چچا نے چچی کی چچی کو چیچوں کی ملیہ میں چاندی کے چمچے سے چٹنی چکھائی والا جملہ بچوں سے سن لینا چاہیئے ۔۔
  6. مغزل

    ::: کسی کی تعریف کرنے کا حکم :::

    بہت شکریہ عادل صاحب
  7. مغزل

    تنقید و اصلاح درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م۔م۔مغل

    رات تین شعر ہوئے حمد کے ، مجھے اس مد میں تنقید اور اصلاح درکار ہے۔ ترے وجود سے آگے ، وجود سارے غلط ترے شہود سے آگے شہود سارے غلط یہ رنگ اور کسی کے لیئے ہے وجد کناں وگرنہ بود غلط ہے ، نبود سارے غلط میں کس اساس پہ رکھوں گمانِ‌ ردوقبول مرے قیام غلط ہیں ، سجود سارے غلط باقی ۔۔ آئندہ...
  8. مغزل

    آپ نے اردو محفل سے کیا سیکھا.............؟

    میں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا سیکھا ؟؟ ہمم اچھا سوال ہے۔۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ثمرین کا ذکرِ‌خیر آج ہم سے سرزد ہوجاتا ہے ۔۔ حالانکہ ہمیں ’’ ثانیہ مرزا‘‘ کا ذکرمقصود تھا۔۔ ثانیات کا رنگ ثانوی حیثیت میں اس لیے اختیار کرگیا ہے کہ ثبوت نہ ملے ، بس ثمرات حاصل ہوں ۔
  10. مغزل

    جو شاخ جس جگہ تھی وہیں چاہیئے مجھے ----- کلامِ نصیر کوٹی

    بہت شکریہ ۔۔ احباب کا ۔۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    کلیجی فرائی کھانے گیا تھا۔۔ بٹیا۔۔ بھوک بہت زوروں پر تھی۔۔۔
  12. مغزل

    یہ شرک ہے تصّورِ حسن وجمال میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذہین شاہ تاجی

    یقیناَ ہم سب ہی استفادہ کریں گے ۔۔ انشا اللہ
  13. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    میں ہوں‌۔۔ اور کیا آپ بھی دعوے کا سوچ رہی ہو ؟؟
  14. مغزل

    میری بچوں کی پسندیدہ تصاویر

    جناب ۔۔ ۔۔ معاملہ جمع کے صیغے کا نہیں ۔ دراصل بچے یا بچوں میں (تذکیر و تانیث کی ) تفریق نہیں کی جاتی اور مرادی معنی دونوں‌اجناس سے ہے ۔۔۔ نہ کے جمع واحد سے ۔۔ اسے مجازِ مرسل کہا جاتا ہے ۔۔ جیسے ہم کہیں میرا ہاتھ کٹ گیا ۔۔ ( حالانکہ کٹی ایک انگلی ہے )
  15. مغزل

    تلاشِ گمشدہ !!

    خبر دینے کا شکریہ ۔۔ دوست ۔۔ میں نے یہ مراسلہ دیکھ لیا ہے ۔۔ مگر وہ ہنوز غائب ہیں ۔۔
  16. مغزل

    غزل - تیری رحمت اتھاہ! یا اللہ - غالب ایاز

    بھیا میرے بہت شکریہ مجھے یہ کلام غزل نہیں حمدیہ مناجات لگ رہا ہے ۔ جانے کیوں ۔۔ ؟؟ مزید یہ کہ اس میں دوہے کا رنگ بھی اغلب ہے ۔۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    سبحان اللہ ۔۔۔ ہماری منیا آئی ہیں ۔۔ لسوڑوں کا ذکر اوّل ۔۔۔ بعد میں کوئی اور بات۔۔۔ بھئی میں نے آج پرنٹ لے لیا ہے ۔۔ گھر جاکر فرصت سے کروں گا کام ۔۔ اور کل انشا اللہ روانہ کردوں گا۔
  18. مغزل

    تلاشِ گمشدہ !!

    اور وہ امرشہزاد بھی ایک مدّت سے غائب ہیں ۔۔ اللہ خیر کرے میں ابھی فون کرتا ہوں ۔
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    رہنے دیں ۔۔ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا مگر ’’ گربر‘‘ کے معانی ابھی تک جاہل ہوں ۔۔ آپ ہی بتا دیجئے
  20. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    برساتی مینڈکوں کیلئےفرنگی زبان میں یہی لفظ مختص ہونگے ۔۔ فرنگ اور افرنگ میں کیا فرق ہے ؟؟
Top