نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    بجائے ’’ جائے رفتن نہ پائے مانند ‘‘ کے ۔۔ ہیں نا ؟؟
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ’’ یار تم تو اپنے تھے یہ تم کو کیا ہوا ؟ ‘‘
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ہائے اب اس کا بھی اعتبار گیا اور کیا کہوں ؟؟
  4. مغزل

    مزاحیہ شاعری

    جو ادب کے نشےّ میں‌چور ہے وہ ادب سے اتنا ہی دور ہے کہ نہ اوج ہے نہ کمال ہے یہ عجیب صورتحال ہے یہ بیانوے کے ہیں نوجواں تو چھیانوے کی ہیں اہلیہ سو نہ ہجر ہے نہ وصال ہے یہ عجیب صورتحال ہے یہ جو ڈیڑھ مصرعے کی ہے غزل اسے سن کے آپ ہوں کیوں پزل کہ ردیف ہی میں‌کمال ہے یہ عجیب صورتحال ہے سعید آغا
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    نمگڑے دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمگڑے ارمان :( قبلہ کسی اندھی گولی سے مرنے سے بہتر ہے کہ یہ کام کوئی اپنا ہی انجام دے ۔۔ ویسے یہ کام ہے ہی اپنوں کیلئے مخصوص وگرنہ ۔۔ کسی اور کو زحمت دیتا۔۔۔۔۔۔ :laugh:
  6. مغزل

    لیاقت علی عاصم کہیں ایسا نہ ہو دامن جلالو ! لیاقت علی عاصم

    یہ بطورِ‌خاص جی جی کیلئے کہلوایا گیا ہے ۔۔ شکریہ جیہ !!
  7. مغزل

    آج کا شعر - 3

    یہ شعر یوں بھی ملا ہے اپنی حدود سے نہ بڑھے عشق میں کوئی جو ذرہ جس جگہ ہے وہیں آفتاب ہے !!
  8. مغزل

    آج کا شعر - 3

    محمد احمد کیلئے ۔۔ ایک شعر تلاش کے بعد ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ جو ذرہ جس جگہ ہے وہیں آفتاب ہے (احمد کی فرمائش پر)
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    گلہ دبا دو میرا ۔۔ اسی طرح کی بات کرنے کی بجائے۔۔۔۔۔ :beating: :beating: :box: :boxing:
  10. مغزل

    میںphpbb فورم اردو میں بنا نا چاہتا ہوں

    خوب بہت خوب سوال اور خوب جواب۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    قلبی تعلق ہے آپ کا ان سے ۔۔۔ ؟؟ اے بلبلِ‌ہند ۔۔ یہ کوئی اچھی بات تھوڑی ہے ۔۔ ہم نہ رہیں‌گے تو راکھی کسے باندھیں گی ؟؟ ویسے اتنا عرصہ کہاں غائب تھیں۔۔۔ ؟؟؟
  12. مغزل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    جی ہاں جناب ۔۔۔ بنانے والے تک ہے ۔۔ خیر جناب میں ابھی ابھی محمد احمد کے دفتر ’’ مفتے ‘‘ کی چائے پی کر آرہا ہوں ۔۔ طلب رکھنے والے مجھ سے رجوع کریں‌کہ ، مجھےاحمد کو رام کرنا آگیا ہے۔
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    صحیح فرمایا جناب نے ۔۔ وگرنہ میں تو تصور میں خود کا بلیدان کا رزق بنتے ہوئے دیکھ رہا تھا۔
  14. مغزل

    شاعرِ اعظم ۔ دلاور فگار

    بہت خوب ۔۔ فاتح صاحب ۔۔
  15. مغزل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کچھ دیر قبل ہی دوپہر کے کھانے کے نام پر شملہ مرچ کے چٹخارے لیے ہیں۔ اور اب ۔۔۔۔۔ سگریٹ کے دھویں کے مرغولے اڑا رہا ہوں ۔۔
  16. مغزل

    دراصل معرکہ تو وہی ہے جو سر نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نصیر کوٹی

    غزل شک تجھ کو گمرہی کا کبھی راہبر نہ ہو یہ شرط ہے کہ خام شُعورِ نظر نہ ہو ناکامیوں سے عزم نکھرتا ہے اور بھی دراصل معرکہ تو وہی ہے جو سر نہ ہو منزل کی جستجو میں نکلنا فضول ہے جب تک جنونِ شوق، شریکِ سفر نہ ہو ہم اُس امیرِ شہر سے ہیں عافیت طلب کس حال میں ہیں‌لوگ، جسے یہ خبر نہ ہو یہ...
  17. مغزل

    گدھے کا قتل

    شاعرِ اعظم کہیں مل سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
  18. مغزل

    لیاقت علی عاصم کہیں ایسا نہ ہو دامن جلالو ! لیاقت علی عاصم

    میں نے مدون کرلیا ہے ۔ جناب۔۔ ٹائپنگ میں غلطی ہوگئی۔ معذرت
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    سچ کہا بزرگوں نے ۔۔۔۔ ’’ ادھر یاد کرو ادھر حاضر ‘‘ ( کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟) ہہہہ جم جم آؤ ۔۔ جی جی ۔۔
Top