شین زاد، عنایت یا شہزاد کہیئے ۔۔ مجھے یہ شرف حاصل ہے کہ جناب
کچھ عرصے قبل ہی ملک کے ایک دورافتادہ مقام سے کراچی تشریف
لائے ہیں ۔۔ اور مجھے شرفِ کلام و محبت بخشا ۔۔ نستعلیق شخصیت ہیں
اورجلد گھل مل جانے والے ہیں ۔۔۔ مگر لگتا ہے کہ کہیں لاشعوری طور پر
مردم گزیدگی کا تاثر لیے ہوئے ہیں جبھی شہر...