بہت شکریہ بنگش صاحب ۔۔ صاحبہ
سدا خوش رہیں۔ یہاں پڑھنے کا الگ لطف
مگر گزشتہ اتوار ناچیز نے یہ غزل سلیم کوثر صاحب کی رہائش پر جناب سے سنی ۔
میں بتا نہیں سکتا کہ کیا فضا بن گئی تھی۔۔ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ ان کی کچھ
ویڈیو میں یوٹیوب پر اپ لوڈ کرلوں تو انشا اللہ یہاں ربط پیش کروں گا۔...