افف مجھے ان قبائلی جگھڑوں کی سمجھ نہیں اتی ۔۔ :mad: اور آپ کا قبیلہ بھی ۔۔:( پڑھے لکھے لوگ زمانہ جاہلیت کی رسموں میں مبتلا ہیں ۔۔ میرے پاپا کے آفس کی پوائنٹ میں ایک آدمی کو گولی مار کے گئے تھے ۔۔ ان کے خانداں کے پہلے ہی اچھے خاصے نوجوانوں جو ڈاکٹر اور انجنیئرز تھے مار چکے تھے ۔۔ کیا اس ہی لئے...