ہاہا محسن کراچی والوں کی عیں ناک کے نیچے آپ کراچی کا بینڈ بجائیں گے تو پھر توپوں کا رخ تو اپ کی طرف ہونا ہی ہے نہ ۔۔:tounge: اب آپ سے کس نے کہا تھا کہ کسی منا بھائی ٹائپ بھائی سے ٹائیم پوچھیں پھر تو واٹ لگنی ہی تھی نہ ۔۔ :tounge: اب اس میں بے چارے باقی ہمارے جیسے معصوم لوگوں کا کیا قصور ہے ;)...