محب سے ایسی فرمائش کون کرے گا ۔۔ وہ چاند تارے توڑنے بھی دس لوگوں کو بھیج دیں گے موصوف خود کبھی نہیں جائیں گے ۔۔ ;) :tounge:
اور تمہیں حیرانی کیوں ہوئی گانے پر ۔۔:confused:
شکریہ تعبیر ۔۔ اپنے والے گانے پر تو کچھ کمینٹس دیتیں نہ آپ کہ کیسا لگا ۔۔:)
عمار کی منگنی پر لکھا ہے نہ گانا ۔۔ اگر اس کی منگنی نہ ہوئی ہوتی تو میں یہ لکھتی ۔۔
اماں دیکھ ہاں دیکھ تیرا منڈا بگڑا جائے ۔۔;) ;)
ہاہا ہائے دل کیوں دھڑک رہا ہے ۔۔ کوئی رومینٹک گانا تو نہیں لکھا میں نے ۔۔۔;) :grin:
ایک اور گانا بھی تمہارے لئے اس بات پر ۔۔:tounge:
سوہنی دے نخرے سوہنے لگ دے ۔۔۔۔۔۔;) ;)
جسٹ جوکنگ باجو ۔۔ مجھے پتا ہے چھڑی مجھ پر کبھی نہیں پڑ سکتی ۔۔:) جادو کی چھڑی سے کیا جادو کرتیں باجو مجھ پر ۔۔ ویسے ہی آپ کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے ہمارے تو۔۔۔:grin::tounge: