بہت شکریہ شگفتہ ۔۔ بس اشعار سوچتے سوچتے گانے ذہن میں آگئے تو سوچا یہی پوسٹ کروں ۔۔ اشعار تو میں نے پچھلے سال بھی کئے تھے وہ ہی مل رہے تھے ۔۔ رات تین بجے سے 6 بجے تک کا کارنامہ ہے یہ میرا ۔۔:grin:
کون کون رہ گیا ہے ۔۔:confused:
ان کے لئے باقی لوگ بھی کوشش کریں ۔۔میں بھی کرتی ہوں ۔۔
اب میری لسٹ تو ہوئی کمپلیٹ ۔۔
اب جتنے دل چاہے گانوں کی ریڑھ لگائیں آپ لوگ بھی ۔۔:tounge:
فرزانہ سسٹر اور رضوان بھائی
چٹھی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے ۔:dont know:۔۔
کہاں ہو تم چلے آؤ
محفل کی محبت کا تقاضہ ہے ۔۔۔۔:rolleyes:
باجو
ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔۔۔:princess:
کھمبے جیسی کھڑی ہیں
باجو ہیں یا چھڑی ہیں ۔۔ :dontbother: ۔۔۔۔۔;) :grin:
میرے پیا گئے رنگون (ڈنمارک )
وہاں سے کیا ہے ٹیلیفون
تمہاری یاد ستاتی ہے ۔۔۔۔۔۔;)