جہانزیب اصوی یہ ہیں کہ حروف تہجی کے لحاظ سے پوسٹس کرنی ہیں ۔۔ اب تو آپ نے اصولوں کی دہی بنا دی ۔۔:grin:
کراچی کی خواتین کام سے جان چھڑانے کے لئے جاب بھی کر لیتی ہیں ۔۔ چاہے ساس کے ساتھ رہتی ہوں ۔۔۔:tounge:
اب نیکسٹ پوسٹ الف سے کریں تا کہ نیا سلسلہ شروع ہو ۔۔۔