نتائج تلاش

  1. زینب

    تاریخ کا سب سے بڑا ایکسیڈینٹ

    کل یہاں متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا روڈ ایکسیڈنٹ‌ہوا جیس میں 8 لوگ ہالک اور 350 زخمی ہوئے وجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھند تھی اور تیز رفتاری کی وجہ سے 200 گاڑیاں ابوظہبی،دبیئ روڈ پے ٹکڑا گیئں چند تصاویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. زینب

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    آپ کا مہمان۔۔۔۔۔۔۔؟میں‌تو شمشاد بھائی کے ساتھ جا رہی تھی آپ کہاں سے بیچ میں ٹپکے:rolleyes:
  3. زینب

    مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

    یو اے ای میں ہر سٹیٹ کی الگ رنگ کی کاریں ہیں۔۔۔دبیئ کی یہی سبز۔شارجہ کی نیلی اور ابوظہبی کی لال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. زینب

    پاکستانی ڈان

    غریب آدمی کو چاہیے کہ جہاں اور بہت سی مہنگی چیزوں کے بنا گزارا کرتا ہو وہاں ہو سونے کے بنا بھی گزارا سیکھے:grin:
  5. زینب

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    مجھے تو تصویر ہی نظر نہیں آئی پہا جی نہیں تو میں ہی 20 کبوتروں کا خرچہ اٹھا لیتی:grin:
  6. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ابھی تو کمپیوٹر کے سامنے ہوں۔۔اس سے پہلے سپارہ بڑھ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. زینب

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    میں کہیں نہیں جا رہی ابھی تو آئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    فاتح بھائی بہت یاد آرہے ہیں۔۔۔۔اور راہبر کیوں کہ کل میری اس سے بات نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. زینب

    اردو محفل کا سکول-(3)

    استاد جی میری حاضری لگایئں میں‌بھی آئی ہوں
  10. زینب

    کیا آپ لوگوں کو صحٰیح سے پیچان سکتے ہیں

    8/10 وہ بھی سارے تکے لگا کے۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    صرف ایک بار زونی دوسری بار بھی فیس نہین دی تو ڈاکٹر صاحب پہلے والی بھی چارج کر لیں گے:grin:
  12. زینب

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    ہیں پہا جی آپ کہاں سے آنکلے میں سمجھی میں‌اکیلی ہوں اس وقت یہاں۔۔۔۔
  13. زینب

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    نہیں پہا جی میں‌شام کو کبھی کبھی "ویہلی"بھی ہوتی ہوں:grin:
  14. زینب

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    پاکستانی سیاست سایستدانوں ہی کی طرح انتہائی ناقابل اعتبار چیز ہے۔۔۔ پی پی کے بس ٹکڑے ہونے کو ہیں جیسا کہ لگ رہا ہے امین فہیم الگ ہو جائے گا کچھ ارکان کو لے کے پھر اس زارداری چوں چوں کے مربے کے پاس کیا اکثریت رہے گی۔۔۔۔؟۔۔
  15. زینب

    تعارف اسلام و علیکم

    پہا جی جب آپ کو ہی نہیں پتا جو سوال کرنے والے ہیں تو وہ تو نئے نئے مہمان ہیں۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    ماشاللہ کیا سیاسی جواب سے نوازا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  17. زینب

    آج کا شعر

    کبھی یوں‌بھی ہو تیرے روبرو نظر ملا کے یہ کہہ سکوں میری حسرتوں کو شمار کر میری خواہشوں کا حساب کر
  18. زینب

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    نہیں پہا جی کرائے کی کیا ضرورت اپنی گڈی ہے نا۔۔۔۔اپ کا جانا بھی فری
  19. زینب

    تعارف اسلام و علیکم

    آپ کو نہیں پتا:eek: روٹھنا ضروری ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟اگر ہاں تو پھر میں کال محفل میں‌نہیں آتی ۔اسی بہانے یونس صاحب کی مجھے ناراض کر نے خواہش بھی پوری ہو جائے گی ۔پھر پرسوں چاکیٹ پکی نا پہا جی ۔(چاکلیٹ ہے نا آپ نے کھائی بھی ہو گی)
Top