نتائج تلاش

  1. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    اس کے گھوڑوں کے لیے روزانہ ایک جہاز کھاس بھی باہر کے ملکوں سے لاتا تھا۔۔۔۔۔اس نے سرے محل میں پاکستانی کے قیمتی نوادرات چوری کر کے سجائے:p:p:p۔۔۔۔۔۔۔۔اور بھی بولیں نا ہمت علی اپ بس ایک بات ہی کہ کے چپ ہو گئے جب کہ میں بولنے لگی تو میری فہرست کہیں نہیں رکے گی۔۔۔۔۔۔۔۔:p:p:p
  2. زینب

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہی ہی ہی ہی ہم اکثت کمال کرتے رہتے ہیں پہا جی بس کبھی غرور نہیں کیا:p:p:p
  3. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہاہاہاہا نہیں بھائی اپ جانتے ہیں ہفتے میں 2 چھٹیاں نا کروں تو کھانا ہضم نہیں ہوتا
  4. زینب

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    وعلیکم السلام شگفتہ۔۔۔۔۔میں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے آپ سنایئں کیا حال ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ہم خود ہی بڑے عجیب ہیں پہا جی ویسے مین محفل پے ہی واک کرنے آئی تھی کوں سا دھوپ میں باہر گئی ہوئی تھی
  6. زینب

    امریکہ کےپاکستان سے نئے مطالبات۔۔

    دہشت گردی کی جنگ میں بھر پور تعاون کے باوجود امریکہ نے اپنے نت نئے مطالبات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ کے حال ہی مین کیے گئے چند عجیب و غریب مطالبات کی نیئی فہرست دی ہے جسے پاکستانی حکام نے عقل کا استعمال کرتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔نئے مطالبے کے مطابق "امریکی شہریوں کو...
  7. زینب

    آج کا شعر

    مجھے دیکھ کر جو اک نظر،میرے سارے درد سمجھ سکے جو ہو اس قدر چارہ گر،مجھے اس نگاہ کی تلاش ہے
  8. زینب

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    آپ نے‌ڈاکٹرز کو کیوں چھوڑ دیا شمشاد بھائی۔۔۔۔۔میں تو مریضوں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز کو بھی غوطے لگوا کے بےہوش کروں گی تاکہ ان سے بےچارے مریضوں کی بچت رہے۔۔۔۔۔۔:grin:
  9. زینب

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    آپ جیسے سے مراد اس محفل کے تینوں ڈاکٹر حضرات ہیں۔۔۔۔۔۔۔ویسے پپو بھائی کچھ نہیں کہتے وہ اچھے ہیں بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسکہ:grin:
  10. زینب

    پاکستانی ڈان

    آپ بنا کچھ کہے لوٹ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔:confused:کہیں آپ کو یہ خطرہ تو نہیں تھا کہ اپ کو دیکھ کر یہ خواتیں کہیں چلی نا جایئں:grin:
  11. زینب

    پاکستانی ڈان

    :grin: لیں اپ بھی کمال کرتے ہین شمشاد بھائی کوئی اپنے راز بھی کھولتا ہے بھلا وہ بھی اتنے اہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کیا بات ہے شمشاد بھائی ایک اپ ہی تو مجھے مس کرتے تھے اب اپ بھی نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے کسی کے ساتھ آپ کی لڑائی ہو نا ہو مجھ سے آج ہونےو الی ہے اس کے لیے پی ایم پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔اس سے بھی پہلے مودبانہ گزارش ہے کہ ڈانٹ ڈپٹ پی ایم میں ہی کر لیجیے گا۔۔پلیزززززززز یہاں سب کے سامنے نہں
  13. زینب

    اردو محفل کا سکول-(3)

    نبی کریم:pbuh:کافرمان ہے۔۔ موت سے پہلے اس کی خواہش کرنا گناہ ہے۔ مرد کا بہترین خزانہ پاک دامن بیوی ہے بہترین اسلام یہ ہے کہ لوگ تمہارے ہاتھ اور زبان سے صحیح سالم رہیں
  14. زینب

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم۔لیں جی مارنگ واک کرتے کرتے میں بھی آج ادھر آنکلی اب امید ہے شمشاد باھی آفس جانےس ے پہلے ایک راؤنڈ لگایئں گے ادھر
  15. زینب

    فروزن شولڈر Frozen Shoulder

    چنگیزی نہیں جناب "مغلیہ" کہیں۔۔۔ویسے آپ نے جان بوجھ کے اس ٹاپک کا لیٹ رخ کیا تاکہ ہمیں‌خاص غصہ آئے۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    وعلیلکم السلام۔۔۔۔۔۔سب کا تو پتا نہیں میں البتہ فٹ فاٹ ہوں:p
  17. زینب

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    خان صاحب تسی ریہن دو پلیززززززززززز
  18. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    قیصرانی بھائی۔۔۔۔زرداری کا زکر تو ہے ہی نہیں۔۔۔جیس کو امریکہ نے پاکستان میں بیٹھے بیٹھے ہی سب معاف کروا دیا۔۔۔۔۔سنا ہے سارے منجمند اثاثے بحال تو ہوئے سو ہوئے۔۔۔۔سرے محل بھی واپس زرداری کو مل گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. زینب

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    خود کش حملوں میں انڈیا اور امریکہ کا کردار کسی صورت بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔۔۔۔۔۔۔بہرحال دشمن تو دشمن ہی ہوتا ہے
  20. زینب

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    مزکرات ہو سکتے ہیں‌کیوں‌کہ سب جانتے ہیں یہ جنگ پاکستان کی نہیں ہے۔۔۔پاک فوج کو اور پاکستانی عوام کہ امریکہ نے اس جنگ میں جھونکا۔۔۔۔۔۔۔۔کون سے حملے ہوئے 9/11 کے بعد امریکہ پے جس کی بنا پر امریکہ دہشت گردی کا واویلہ کرتا پھرتاہے۔۔سارا نقصان تو ہمارا ہو راہا ہے۔ پاکستان کا ۔جب بھی کچھ لوگوں‌کی...
Top