میں کہاں جاؤں گی پپو یار۔میرا مطلب ہے پپو بھائی جہاں جاؤن گی وہاںبھی آپ جیسے 3 بھائی ہیئں ماشااللہ سے ۔۔۔۔اور آپ زمانے کی فکر تو بلکل بھی نا کریںمیں بڑی سیانی ہوں۔۔۔۔۔۔۔ایسا میری امی کہتی ہیں:grin:۔
ارے زارا سے میں لیٹ ہو جاؤں تو محفل کی میل برادری میرے خلاف محاز بنا لیتی ہے لو بھلا میں سب سے پہلے اتی ہوں کہاں گم ہوتی ہوں یہ راہبر خود مہینے میں ایک چکر لگاتا ہے