دیکھیں پہا جی۔۔ٹاپک آپ نے کھولا 26/2 کو۔تب سے آج تک سارے ڈاکٹر حضرات معمول کے مطابق محفل وزٹ کرتے رہے ہیں کوئی بھی لمبی چھٹی پے نہیں۔پھر میری نظروں سے اپ کا ایک میسج بھ گزرا جس میں آپ نے محفل کے ایک "معصوم"ڈاکٹر کو اس ٹاپک کی طرف متوجہ کیا۔۔کیا حاصل ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھیے گا سارے ہی مجھ سے لڑنے...