پہا جی بہت ہو گئی ہمدردی۔۔۔۔۔50 لوگ مارے گئے ان کا کیا قصور تھا۔۔ ہر گھر سے جنازہ اٹھا کیوں۔اس لیے کہ وہ لوگ ایک مذہبی فریضہ انجام دینے کے لیے وہاں جمع تھے۔۔۔۔۔۔۔۔مسجد میں دھماکے ۔۔شادی میں جنازے میں یہ تو میرا خیال ہے کفار کی طرح مسلمانوں کو مذہبی فرائض سے باز رکھنا چاہتے ہیں تاکے لوگ نماز...