یہ اللہ کی طرف سے اور پاکستانی عوام کی طرف سے ان مغرور لیڈروں کے منہ پے ایک طمانچہ ہے جو اس بات پے فخر کرتے تھے کہ پاکستانی عوام تو جاہل ان پڑھ ہے 2/4 جزباتی تقریریں کیئں۔چند ہزار اگے پھنکے تو نعرے تو ہمارے نام کے ہی لگین گے۔۔۔۔۔۔۔۔ہارنے والوں کے ساتھ ساتھ جیتنے والوں کو بھی سمجھ لینا چاہیے کہ...