اپ مجھے باجی بھی کہ سکتے ہیں۔ میں ناراض نہیں ہوتی میرے بھایئوں کے کتنے دوست جو مجھ سے کافی بڑے ہیں باجی کہتے ہیں۔میرے خیال میں کسی لڑکی کو عزت دینے کا ایک طریقہ ہے۔سب کی اپنی اپنی سوچ ہے پر۔۔۔۔ضروری نہیں جو چھوٹا ہو وہی باجی کہے بڑے بھی عزت کا ایک رشتہ ائم کرنے کے لیےع کہتے ہیں ویسے میں اپ سے...