ہمارے پاس جو ہماری فیملی کا شجرہ تھا وہ ایک کپڑے پر بنا ہوا تھا پھر میرے ایک کزن نے اس کے کاز پے کاپی کروائی پھر اسی کاغز پر پینسل سے ہسے پورا کیا ائر بعد میں انہوں نے کمپیوٹر میں بھی بنایا۔۔۔۔۔۔۔تب کپڑے والا میرے دادا جی تک بنا ہوا تھا پھر تا اسان تھا اگے سے بنانا۔۔۔۔۔ہماری فیملی کا پہلا بندا...