پتا نہیں سب لوگ خود کش حملوں سے ہونےو الے نقصانات پے افسوس کرنے کے بجائے دعا کرنے کے بجائے گھما پھرا کے نفرت پھیلانے کی طرف کیوں لے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اپ کے خیال میں کل جو کچھ لاہور میں ہوا اس کے مجرموں کو پھولوں کے ہار پہنانے چاہیے۔معاف کر دینا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔
کوئی بھی ایرا غیرا اٹھ کے شریععت کے...