دیکھیں شمشاد بھائی ایسے ہوتے ہیں بھائی۔۔۔۔ فاتح بھائی جیسے۔۔۔۔ایک اپ ہیں کہ جو میری موت بھی اپ کی چھٹیوں میں چاہتے ہو تاکہ اپ کو اضافی چھٹی نا لینی پڑے حد ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اج السلام آباد والے دھماکے میں امریکی عورت کی موت کا بدلہ امریکہ نے وانا میں 7 میزائل فائر کر کے 20 لوگوں کو مار کے لے...