عندلیب کونسی بریانی بن رہی ہے یہ تو تب پتا چلے گا جب سب حضرات بنا کر لائیں گے ۔۔:grin: کوئی نہ کوئی تو ہوگی ہی ۔۔ :tounge:
ویسے آپ بھی بنا کر لائیں گی تو ہم کھا لیں گے ۔۔ نیکی اور پوچھ پوچھ ۔۔۔:grin:
سعود بھیا آپ کو کیسے پتا :confused: کہ میں آجکل بزی ہوں بہت اور محفل کی سالگرہ کے موقع پر محفل کہ ٹائیم نہیں دے پا رہی ہوں ۔:(۔ آجکل کی کنڈیشن پر تو بالکل فٹ ہے یہ گانا ۔۔:grin:
بہت شکریہ ۔۔:cat:
بہت شکریہ امید ۔۔ :)
اتنے دنوں بعد نظر آئیں ہیں آپ ۔۔ ایک گانا آپ کے لئے بھی ہو جائے اس بات پر ۔۔:tounge:
کبھی تو نظر ملاؤ ۔۔ کبھی تو قریب آؤ ۔۔۔۔۔۔۔;)