اوو باجو آپ کی یہ پوسٹ تو میں ابھی دیکھ رہی ہوں ۔۔ پی ایم پہلے کر لیا آپ کو ۔۔ چلیں کوئی بات نہیں آپ بزی ہیں ۔۔ بس تھوڑی سی دیر کو آجائے گا سب دیکھنے ۔۔ میں نے کچھ تیاری کی ہوئی ہے آج رات سے ہی تھریڈ اوپن کر دوں گی کیونکہ کل مجھے کہیں جانا ہے ضروری تو کل شاید زیادہ دیر محفل پر نہ آ سکوں ۔۔...