حجاب بہت زبردست لکھا ۔۔ :clapp:۔۔۔:Lollz: :Lollz:
اُفف سارہ تیار ہوکے اپنا جائزہ نہیں لیا کیا تمہارے ایک کان کا بُندہ غائب ہے سارہ کے ساتھ حجاب کھڑی ہے بلیک ساڑھی پر سلور کام وائٹ جیولری اور گجرے پہن کر اچھی لگ رہی ہے اپنی تعریف خود واہ سارہ مجھے کچھ کہہ رہی ہے ذرا سُن لوں ارے یہ کیا اب...