جو آنسو دل میں گرتے ہیں وہ آنکھوں میں نہیں رہتے
بہت سے حرف ایسے ہیں جو لفظوں میں نہیں رہتے
کتابوں میں لکھے جاتے ہیں دُنیا بھر کے افسانے
مگر جن میں حقیقت ہو کتابوں میں نہیں رہتے
بہار آئے تو ہر اک پُھول پر اک ساتھ آتی ہے
ہوا جن کا مقدّر ہو وہ شاخوں میں نہیں رہتے
مہک اور تتلیوں کا نام...
سعود بھیا آپ بھی نہ بس ۔۔۔:rolleyes:
تہنبد کیا ہوتی ہے مجھے تو پتا بھی نہیں ۔۔:dont know:
میں خود ہی منتخب کر لیتی ہوں آپ کے لئے ۔۔
آپ کی کوئی بہن نہیں ہے نہ ۔۔ ورنہ ایسے الٹے سیدھے کپڑے کبھی نہیں پہننے دیتی ۔۔:rolleyes: