پدی کا شوربہ ۔۔۔
ایک پدی پکڑیں ۔۔ پھر بے چاری کو ذبح کریں ۔۔ اچھی طرح صاف کریں ۔۔ پھر ایک بڑی سی دیگچی میں بہت سارا پانی ڈالیں اور حسب ذائقہ مصالحے ڈالیں اور پکانے کے لئے چولہے پر چڑھادیں ۔۔۔ ہلکی آنچ پر چار پانچ گھنٹے تک اس کو پکنے کے رکھ دیں اور خود مزے سے ڈائجسٹ پڑھیں ۔۔ محفل پر آئیں یا...