الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

یہی تو میں چاہتا تھا کہ آپ کچھ بولیں اور میں یہ دور تمام کروں۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا میں تو اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
پریشانی کی وئی بات نہیں۔ یہاں تو یہی ہونا ہے نا کہ کچھ کہیں گے گر چہ مطلب کچھ نہ ہو۔ پھر تو دور ختم ہونا ہی ہے جلد جلد
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top