نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

    خرم بہت اچھا کیا یہ تھریڈ اوپن کیا سعود بھیا کی خدمات محفل کے لئے قابل تعریف ہیں ۔۔ اور یہ بالکل مبارک باد کے مستحق ہیں ۔۔:)
  2. سارہ خان

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    محب سے ایسی فرمائش کون کرے گا ۔۔ وہ چاند تارے توڑنے بھی دس لوگوں کو بھیج دیں گے موصوف خود کبھی نہیں جائیں گے ۔۔ ;) :tounge: اور تمہیں حیرانی کیوں ہوئی گانے پر ۔۔:confused:
  3. سارہ خان

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    میری طرف سے بھی سب جیتنے والوں کو ڈھیر ساری مبارک باد !!!
  4. سارہ خان

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    شکریہ تعبیر ۔۔ اپنے والے گانے پر تو کچھ کمینٹس دیتیں نہ آپ کہ کیسا لگا ۔۔:) عمار کی منگنی پر لکھا ہے نہ گانا ۔۔ اگر اس کی منگنی نہ ہوئی ہوتی تو میں یہ لکھتی ۔۔ اماں دیکھ ہاں دیکھ تیرا منڈا بگڑا جائے ۔۔;) ;)
  5. سارہ خان

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    ہاہا ہائے دل کیوں دھڑک رہا ہے ۔۔ کوئی رومینٹک گانا تو نہیں لکھا میں نے ۔۔۔;) :grin: ایک اور گانا بھی تمہارے لئے اس بات پر ۔۔:tounge: سوہنی دے نخرے سوہنے لگ دے ۔۔۔۔۔۔;) ;)
  6. سارہ خان

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    جسٹ جوکنگ باجو ۔۔ مجھے پتا ہے چھڑی مجھ پر کبھی نہیں پڑ سکتی ۔۔:) جادو کی چھڑی سے کیا جادو کرتیں باجو مجھ پر ۔۔ ویسے ہی آپ کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے ہمارے تو۔۔۔:grin::tounge:
  7. سارہ خان

    فراق کچھ مضطرب سی عشق کی دنیا ہے آج تک - فراق

    بہت اچھی غزل ہے ۔۔ بہت خوب ۔۔:clapp:
  8. سارہ خان

    سِنگنگ،singing,

    ہاہاہا باجو اب یہ نیا شوق کیوں ہو گیا آپ کو ۔۔ خیر تو ہے ۔۔ :)
  9. سارہ خان

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    تم نے نہیں کہا پر تمہارے لئے یہی بیسٹ گانا لگا مجھے ۔۔ :tounge::grin:
  10. سارہ خان

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    سالگرہ مبارک محفل س : سال بہ سال ا : اونچی اڑان کے ساتھ ل : لاکھ برس تک جیو گ : گلابوں سے بھری ر : رہگذر تمہاری ہ : ہو
  11. سارہ خان

    آپ کی تصویر

    واہ واہ زبردست ۔۔ سعود بھیا بہت خوبصورت نظم لکھی ہے ۔ ماشاء اللہ ۔ :clapp: :clapp: :clapp:
  12. سارہ خان

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    افف اتنا دکھی گانا ۔۔:( میں تو کوئی اچھا سا ہنسنے مسکرانے والا ڈھونڈ رہی تھی نہ ۔۔ تلاش ابھی جاری ہے ۔۔ لکھوں گی ضرور آپ کے لئے بھی گانا ۔۔:)
  13. سارہ خان

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    شکریہ وارث بھائی ۔۔ صحیح لکھا ۔۔:tounge:
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ذرا ہمیں بھی بتائیے کیا خاطر کریں گے آپ مہمانوں کی ۔۔
  15. سارہ خان

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    جنگل میں منگل تیرے ہی دم سے سب نے یہ شور مچایا ہے سالگرہ کا دن آیا ہے http://www.youtube.com/watch?v=ppDgLhzgChw
  16. سارہ خان

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    واؤ یہاں تو بہت زبردست تیاریاں چل رہی ہیں ۔۔ بس صرف میوزک کی کمی سی ہے ۔۔ وہ میں لے کے آتی ہوں ۔۔۔
  17. سارہ خان

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    شکر ہے صحیح ہوا ۔۔ ورنہ یہ چھڑی مجھ پر ہی پڑ جاتی ۔۔:grin: :grin: ;)
Top