میرے اپ سے دو سوالات ہیں۔۔۔۔
آپ نے کہا امریکہ کیسے اپنے ہی لوگوں کو مروا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جب ہم سب یہ کہتے ہیں کہ۔۔۔پاکستان میںخودکش حملوں میں "باہر "والوں کا ہاتھ ہےتو اپ کو اختلاف ہوتا ہے۔۔۔۔۔جب امریکہ امریکیوں کو نہیں مروا سکتا تو ایک پاکستانی بلاوجہ دوسرے پاکستانی کو کیوں مارے گا۔۔۔؟ خود...