پہا جی ویسے ذرداری زندہ باد نے امین فہیم کے ساتھ کیسا وعدہ وفا کیا۔۔۔۔۔۔۔:pجو انسان پارٹی کے اندر وعدہ نہیں وفا کرتا وہ قوم کا بیڑا کیاخاک پار لگائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے حق تو امین فہیم کا ہی تھا۔۔۔اور یہ پہلی پارٹی ہے جس نے کس صوبے سے پی ایم انے والا نقطہ اٹھایا کہ سندھ سے سپیکر ہے تو پنجاب سے پی...