نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    تو آپ گھاس بھی کھاتے ہیں۔۔۔۔:grin::grin::grin:
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ابھی اپ نے میرے فن کے مظاہرے دیکھے کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے پہا جی میرے بلاگ کا چکر لگا لیں تو اپ اپنی تعریف واپس لینے پے مجبور ہو جایئں گے:grin:
  3. زینب

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    آپ صیح کیتے ہیں شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی پوچھے ان فواد صاحب سے کہ یہ امریکہ کو چھوڑ اپنی بات اگر بتایئں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عراق جیسے ہنستے بستے ملک کو اجاڑنا ضروری تھا۔۔۔عراقیوں کی جس طرح نسل کشی کی جا رہی وہ ضروری تھی۔۔۔۔یا فلسطین ،کشمیر جیسے پرانے مسلئے حل کرنا ضروری تھا۔۔۔۔۔عراق میں صدام کے دور...
  4. زینب

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    آپ کی یہاں شدید کمی محسوس کی جا رہی تھی۔۔۔ اصل میں میں نے نا۔۔اپنے کاغذات جمع ہی نہیں کرواے اور واپس آگئی۔میں نے سوچا اب میں‌"چوہدریوں اور زرداریوں"سے ،مقابلہ کرتی اچھی تو نہیں لگوں گی نا:grin:
  5. زینب

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    صابن کا اشتہار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟یہ ساجد خان صاحب کا صابن سے کیا لینا دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نسوار کا اشتہار ہوتا تو بھی ان کا اپنے قومی اثاثے سے محبت کا ثبوت تو ملتا:grin::grin:
  6. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ابھی جو شمشاد بھائی نے نیئ پارٹی بنائی اسے تو جانتے ہوں گے نا آپ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  7. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ارے ابھی اپ ہمیں جانتے ہی کہاں ہیں۔۔۔۔۔۔جب جان جایئں گے تو آپ بھی ہمارے بہت بڑے فین ہو جایئں گے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ہم جب وعدہ کریں‌تو وفا کرتے ہیں جی۔۔۔۔عمران خان نے اب اصولوں‌کی سیاست کی لوٹا ہوتا تو جیت جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔اصولی سیاست والے اکثر میری طرح مار کھا جاتے ہیں۔۔۔۔۔
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    میری طرح ۔۔۔۔۔۔۔میں نے بھی بڑی محنت کی اردو لکھنے میں یہ اور بات ہے کہ شمشاد بھائی نے اب تک میری تعریف نہیں کی:p:p
  9. زینب

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    ہایئں 35 سال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوہو۔۔اس کا مطلب ابھی مجھے مذید 2/3 الیکشنز کا انتظار کرنا ہو گا۔۔۔:(
  10. زینب

    تعارف غزل کی غزل

    شمشاد بھائی یہ کیا۔۔۔۔اپ میرے مد مقابل کے شروعات سے پہلے ہی حوصلے پست کر رہے ہیں کیا خاک مزہ آئے گا جنگ و جدل میں۔۔ویسے یہ چنگیز خان کہاں ملے گا۔۔۔اپ کے پاس کوئی اتا پتا ان انکل کا
  11. زینب

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    پر میں برفی کی طرح کیسے ہو سکتی ہوں میں‌تو جلیبی کی طرح ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسانی سے سمجھ اجانے والی کہ کہاں سے شروع ہوئی کہاں‌ختم
  12. زینب

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر میں‌یہاں‌کیا کر رہی ہوں۔مجھے تو اپنے کاغزات نامزدگی جمع کروانے ہیں آج۔اور میں‌یہاں بیٹھی ہوں ۔۔میں‌زرداری کو جیتنے نہیں دوں گی پہا جی آپ رکیں میں‌اپنے کاغزات جمع کروا کے ابھی اےی سب حضرات ووٹ دینا نا بھولیں۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    خوش آمدید "پر امیدددددددددددددددددددددد
  14. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    پہا جی مہنگائی کے ساتھ ساتھ ریٹ کے بڑھنے کا اندازہ تو سب کو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    اظہر بھائی اپ کے بابا جی بھی سیاستدانوں‌کی طرح ہی ہیں۔پل پل بیان بدلتے ہیں۔،۔۔اب 3 مہینے بعد یہی بابا جی کہیں گے کہ۔۔۔۔وہ تو "ز: سے بنتا تھا نام۔مجھےس ے غلطی سے مسٹیک ہو گئی تھی:p:p
  16. زینب

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    :grin: جی چھٹیاں ختم ہوئی تو ہم یہاں مٹر گشت کرتے نظر آرہے ہیں آپ کو۔۔۔ آپ کا تعارف کب کا ختم ہو گیا۔اب جو ٹپک ہمارے ہاتھ لگ جائے اس دھاگے کے حشر کا اپ اندازہ لگا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  17. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اور ایم کیو ایم بھی بک گئی اب توووووووووووو۔۔۔۔
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    لیں پہ اجی ابھی اپ نے دیکھا بھی نہیں اور میرے موٹاپے کا فیصلہ بھی کر لیا۔یہ کوئی انصاف کی بات تو نا ہوئی نا
  19. زینب

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    پہا جی دیسی گھی کی خوشبو اچھی نہیں‌ہوتی ویسے بھی اجکل کون سا اصلی چیزیں اتی ہیں
  20. زینب

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    مطلب مٰں ہی غائب تھی وہ پہا جی میں‌شہر سے باہر دورے پے تھی:p:p
Top