نتائج تلاش

  1. زینب

    رنگ کوری یا کلر بلائینڈ نیس

    مجھے تو سب ہی ٹھیک سے نظر آیئں۔۔۔۔
  2. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    مجھے پتا ہے اپ کی نظر میری بچت پے ھہے ویسے پہا جی 385 درہم سے اپ کا کیا بنے گا۔۔۔۔۔۔۔:grin:چھوڑیں چھوٹی بہن کے پاس ہی رہپنے دیں۔۔۔۔:grin:
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    آج میں‌بھی "کہیں‌رہ"گئی تھی ابھی اائی ہوں
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    پھر آپ انتظار ہی کرتے رہ جاو گے حسن۔۔۔۔کہ اپ کا پالا راہبر جیسے کنجوس مکھی چوس سے پڑا ہے۔۔۔جس نے:grin: منگنی کی مٹھائی بھی تصویر دکھا کے کھلائی ہمیں۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    یہ اپ کا" بڑا بھائی "ہونے کی وجہ سے نقصان اور میرا اپ کی "چھوٹی بہن" ہونے کی وجہ سے فائدہ ہے پہا جی۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    اسلام آباد میں دھماکہ

    آپ کو تو میں نے لال مسضدو الے واقعے کے وقت بھی بچ کے رہنے کے لیے کہا تھا ۔۔۔کہ شکل سے سچی مچی ہی اپ لال مسجد والے لگتے تھے :grin: چلو اچھا ہوا ایک بار پھر سے اپ کی بچت ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  7. زینب

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    نہیں میں اپنے"ان" کو بھی یہاں ہی لے آؤں گی فکر نا کریں اپ۔۔۔۔۔۔۔
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    کچھ پاس بھی لے اتے کچھ لوگوں کو شوق تھا اسمبلی کی کاروائی دیکھنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    پہلے ہی زرہ سی تمہاری جان ہے۔۔۔ایویں ای میرا سخت ہاتھ پڑ گیا پنجابیوں والا تو مجھے بددعایئں دیتے پھرو گے پھر :p:p:p
  10. زینب

    یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین گھر

    ہاہاہاہا پہا جی وہ تو ہمیشہ ہی نظر آیئں گی کبھی بند نہیں ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    میرے کام آیئں گے۔واہ میں خود ہی اپنے کام میں‌لے آؤں گی پہا جی مجھے چکر نا دیں اپ
  12. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    گنی تو تھیں پر میں‌بھول گئی اب جب پھر سے سوؤں گی تو پھر سے گنوں گی
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    تم اج یہاں کیسے تم نے تو اج حلف لینا تھا نا نئے ممبرز سے اسمبلی میں‌راہبر
  14. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    تب بھی میں‌کہوں گی اور آپ اچھے بھایئوں کی طرح مان جاؤ گے اور کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  15. زینب

    آج کا شعر

    آنکھیں نا چراؤ یوں پشیماں ہو کر کہ محبت میں وضاحت کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔
  16. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    تم سے میں زرہ سایڈ پے ہو کے نبٹوں گی فکر ناکرو۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہاے اللہ بھائی جان اپ تو سچی مچی مجھے اوپر بھیجنے کا پروگرام فٹ کیے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔توبہ بہن سے زرہ بھی پیار نہیں اپ کو۔۔۔۔۔۔۔:cool:
  18. زینب

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    جناب محترم پہا جی میں بچپن سے ایسے وعدے اپنے بڑے بھایئوں سے سن سن کے بڑی سیانی اور پکی ہو چکی ہوں اس لیے اموشنل بلیک میلنگ کا مجھ پے اب اسر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔اور آپ مجھ سے پیسے نکلوانے کے لیے کوئی اور طریقہ استعمال کریں۔۔۔۔۔:grin:۔
  19. زینب

    یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین گھر

    تو پہا جی اب واپس گاؤں چلے جاؤ۔۔۔۔۔۔کہ اب بجلی ہی نہیں رہی تو بتیاں کہاں‌کی دیکھیں گے اپ:grin:چلو سمیٹو بوریا بستر:grin:
  20. زینب

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ہاہاہاہاہا ہاے پہا جی کتنی جلدی ہے اپ کو مجھ سے جان چھڑوانے کی۔جس کا میرا ابھی کوئی ارادہ نہیں۔۔۔۔۔
Top