جو صدیوں سے ہوتا آیا ہے وہ اب بھی ہو گا۔۔۔۔۔؟یہ کہاں لکھا ہے۔۔۔۔۔؟
ویسے یونس صاحب دنیا کی ساری "امیوں" کی اپنے بچوںکے لیے جاری کردہ ڈگریاں جعلی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔
مثال کے طور پر جہان کے نوسرباز گھر میں اپنی امی کی نظروں میںبہت شریف بچہ ہوتا ہے۔۔۔
نقل کر کے پاس ہونے والا امی کی...