مجھے اس فلم کا سب سے قابل اعتراز سین جو لگا ۔۔۔جب شان کو ہوٹل میں ایک سکھ کہتا ہے بہت غصے سے کہ۔"بم پھوڑو تم لوگ دہشت گردی کرو تم اور داڑھیاں منڈوایئں ہم۔ تم لوگون کی وجہ سے اب لوگ ہمیں بھی دہشت گرد کہتے ہیں"حیران کن بات یہ کہ اس وقت شان کا کوئی دفاعی ڈایئلاگ نہیںتھا۔۔۔۔۔اگر یہ اسلام کا صیح رخ...