ہم تو رائے دینے سے پہلے دیکھ لیں چارج شیٹ فواد صاحب پر اپ اگر یہاں صفایئاں دینے ہی آئے ہیں تو سارے سوالات کے جواب دیں اکثر تو اپ گول کر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اگر اپ ہماری تحقیقات کا جواب ضروری نہیں سمجھتے تو اپ کی چارج شیٹس ہمارے لیے قابل اعتبار کیسے ہو سکتی ہیں ابھی اسی صفحہ پے ہی لیجے کیتنے سوالات...