ویسے میں سوچ رہی ہوں پچھے چند ماہ سے جیسے ہمت علی لگا ہوا ہے آصف زرداری کی تعریفیں اور محفل کے ممبران کو قائل کرنے کے لیے اب تک ہمت علی کسی ایک ممبر کو بھی قائل نہیں کر پایا نا سارے ممبرز ہمت علی کو قائل کر پائے ہیں۔۔۔۔۔یہ ہمت علی بھینس ہے جس کے اگے فورم ممبرز بین بجا رہے ہیں یا ساری محفل ہی...