ایم کیو ایم کو کوئی شکست نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔پی پی نے اپنی ہی پارٹی کے بندے کو "ڈھیر: کرنے کے لیے اس "مستقل قومی مصیبت "سے اتحاد کیا ہے تاکہ امین فہیم کے سندھ میں ممکنہ پارٹٰ مخالف اقدام کے باوجود حکومت پی پی کے ہاتھ میں ہی رہے۔۔۔۔ایم کیو ایم جو کچھ سندھ میں کرتی ارہی ہے اس کے بعد۔پی پی کا اتحاد...