سندھ میں مسلسل دوسرے جمعے بھی مذہبی اجتماعات پر مکمل پابندی
ویب ڈیسک جمعرات 9 اپريل 2020
جمعے کو تین گھنٹے کے لیے لاک ڈاؤن سے مستثنی کاروبار بھی بند رہیں گے، محکمہ داخلہ سندھ۔ فوٹو، فائل
کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کی روک تھام کےلیے لاک ڈاؤن میں جمعہ کو 3 گھنٹے کے لئے مزید سختی کے احکامات...