کرونا وائرس سال بھربھی چل سکتا ہے،عمران خان
SAMAA | TV - Posted: Apr 10, 2020 | Last Updated: 9 mins ago
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن تب کامیاب ہوگا جب بنیادی ضروریات گھر تک پہنچیں،اگر حالات بگڑیں گے تو ٹائیگر فورس مختلف جگہوں پر کام آئے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ کچی آبادیوں میں لاک...