یعنی چینی، آٹا مافیا کے خلاف انکوائری کروانے والے، انکوائری رپورٹ پبلک کرنے والے خود ہی اپنے آپ کو بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ بڑی دور کی منطق لائے ہیں :)
یعنی مسئلہ حکمرانوں میں نہیں سیاسی نظام میں ہے۔ ایک شخص ایک ووٹ کا متبادل صدارتی نظام لے آئیں ، جہاں جب تک کوئی صدارتی امید وار کم از کم 51 فیصد ووٹ حاصل نہیں کر لیتا انتخابات کرواتے رہیں۔ یوں حکومت بناتے وقت اس لوٹ مار اشرافیہ کی سیاسی بلیک میلنگ کا خاتمہ بالخیر ہو جائے گا۔
پاکستان میں صدارتی نظام ہوتا تو جس کو زیادہ ووٹ پڑتے وہ با آسانی اقتدار میں آکر اپنی حکومت بنا لیتا۔ بد قسمتی سے یہاں پارلیمانی نظام نافذ ہے جہاں ووٹ پڑتا نہیں بکتا ہے۔
۲۰۱۸ کے الیکشن میں عمران خان پانچ حلقوں سے کھڑے ہوئے اور پانچوں کے پانچوں جیتے۔ صدارتی نظام میں وہ بغیر کسی سے فیور لئے باآسانی...
بدعنوانی سے بچنے کیلئے ہر درخواست گزار کا ڈیٹا نادرا اور دیگر قومی ڈیٹابیس سے آٹو میٹک گزارہ جاتا ہے۔ یوں ہیومن ایرر یا کرپشن کا عنصر بہت کم رہ جاتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ رقوم ہر غریب گھرانے کے ایک ہی فرد کو ملیں گی۔ اگر ایک گھرانے سے کئی افراد نے اپلائی کر رکھا ہے تو ان کو فون پر میسیج چلا جاتا ہے...
اس بارہ میں آج ڈان اخبار کی مفصل رپورٹ
Is TB vaccine the reason behind Covid-19's less deadly effect in Pakistan? Experts are finding out - World - DAWN.COM
اس وقت لندن میں سلیکٹڈ کو اپنے اہل و عیال کے ساتھ ہونا چاہئے تھا۔ لیکن اس کی جگہ وہاں ایک تین بار کا وزیر اعظم مفرور ہو کر چھپا بیٹھا ہے۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟