مغرب میں اسی لئے پارٹیاں ووٹر خود فنڈ کرتے ہیں تاکہ سرمایہ دار طبقہ پارٹی لیڈرز پر حاوی ہو کر بلیک میلنگ نہ کر سکے۔ فی الحال انصافین تھوڑی بہت پارٹی کی فنڈنگ کر ہی رہے ہیں البتہ یہ ناکافی ہے۔ اگر سب ووٹر مل کر ترین، بختیار، ریاض کی طرح عمران خان کے خرچے بھی اُٹھا لیں تو ان پر سے مافیاز کا اثر و...