نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کہانی میں سبق ہے۔ اس لئے دستخط ہی اُڑا دیا :)
  2. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ حکومت کچھ بھی کرلے: اپوزیشن، لبرل، لفافوں کو مطمئن کرنا ناممکن ہے۔ اس لئے ان کی پرواہ بالکل نہیں کرنی چاہئے :)
  3. جاسم محمد

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    بہترین کلام جناب۔ البتہ یہاں اقبال اور مذہب کی بحث نے سارا مزہ کرکرا کر دیا۔ :(
  4. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب درست کر دیا ہے۔ ذیل میں چیک کر لیں :)
  5. جاسم محمد

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    یہ بات سو فیصد درست ہے۔ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ اپنے ملک سے باہر دیسی کھانوں کی طلب سست اور کاہل ترین مردوں کو بھی بہترین شیف بنا دیتی ہے۔
  6. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    رنگوں کے انتخاب میں کوئی قابل اعتراض بات ہو تو بتائیں ، ہم ان کو تبدیل کر دیں گے :)
  7. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کونسی اسلامی حکومت؟ جو طالبان، داعش نے قائم کی تھی یا حالیہ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد سے قائم ہے؟ کیا ایسی اسلامی حکومتوں کو کہیں سے بھی مثالی کہا جا سکتا ہے؟
  8. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ناروے کے آئین و قانون میں تمام شہری برابر ہیں۔ کسی کو کسی پر فوقیت حاصل نہیں۔ ناروے کی ریاست و حکومت کے مسلمان، مسیحی، ملحد سب برابر کے شہری ہیں۔ اگر مسلمانوں کو اپنے مذہب کی آزادی ہے تو ملحدین اور دہریوں کو بھی کسی مذہب پر نہ چلنے کی آزادی ہے۔ کیا آپ یہی آزادی کسی مسلم اکثریت ملک میں دے سکتے ہیں؟
  9. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    تاریخی ریاست مدینہ اپنے تمام شہریوں کے درمیان مساوات، برابری کا سبق دیتی تھی۔ یقین نہیں آتا تو ریاست مدینہ کا آئین پڑھ لیں جس میں تمام شہریوں کو یکساں حقوق دئے گئے ہیں۔ بار بار مسیلمہ کذاب کی مثالیں دینے سے وہ آجکل کے قادیانیوں پر نافذ نہیں ہو سکتی۔ مسیلمہ کذاب نے دعوت نبوت کے ساتھ ریاست مدینہ...
  10. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ اصل میں کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر کسی غیر مسلم اکثریت ملک میں مسلم اقلیت کے ساتھ کوئی ظلم، امتیازی سلوک، دوہرا معیار رواں رکھا جاتا ہے تو وہ غلط ہے۔ البتہ مسلم اکثریت ممالک میں یہی کام دیگر مذاہب یا عقائد کے ماننے والوں کے ساتھ کرنا عین اسلام ہے کیونکہ یہ اسلامی ریاست کی ذمہ داری ہے۔
  11. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    قادیانیوں پر ظلم اکھنڈ بھارت تو کیا یہودی ریاست اسرائیل میں بھی نہیں ہوتا۔ کسی مغربی ملک میں بھی نہیں ہوتا۔ تو کیا اس کا صرف یہی مطلب نکلتا ہے کہ قادیانیوں کا ان سب سے گٹھ جوڑ ہے؟ کیا اس کا یہ مطلب نہیں نکل سکتا کہ قادیانی اپنے منفرد عقائد اور پر امن جماعت ہونے کی وجہ سے تمام غیر مسلم ممالک میں...
  12. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جیسے نئے ممبران کو ریٹنگ کا اختیار 50 پوسٹس کے بعد ملتا ہے، یہی اصول نئی لڑیاں کھولنے پر بھی لاگو ہونا چاہئے۔
  13. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ایسا آپ کا دین و مذہب کہتا ہے۔ اگر کوئی شہری اس کے مخالف عقیدہ یا مذہب اختیار کر لے جس میں نئے انبیا آسکتے ہوں تو ایسے میں ریاست و حکومت اس مذہبی تنازعہ میں فریق نہیں بن سکتی۔ آپ ان کو عقائد میں اختلاف پر کافر، زندیق یا جو چاہے کہہ سکتے ہیں۔ جواب میں وہ بھی آپ کو یہی کچھ کہہ سکتے ہیں۔ البتہ...
  14. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کیا یہ اسلامی تعلیمات ہیں کہ ریاست و حکومت اس بات کا فیصلہ کرے کہ کونسا نبی جھوٹا اور کونسا سچا ہے؟ یا ریاست و حکومت کا کام ان مذہبی تنازعات میں فریق بنے بغیر اپنے تمام شہریوں کے ساتھ برابری کا سلوک کرنا ہے۔
  15. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اگر بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت آج محض اپنی عدد برتری کی بنیاد پربھارتی آئین میں مسلم اقلیت کو دوسرے درجہ کا شہری قرار دے دے۔اور ان کے ساتھ امتیازی سلوک ، ظلم و زیادتی کو قانونی تحفظ فراہم کر دے۔ تو کیا ان مسلم مخالف اقدامات کو آپ صرف اس لئے جائز تسلیم کرلیں گے کہ ایسا کرنا ہندو حکومت کا...
  16. جاسم محمد

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    یہ رہا آپ کے سوال کا جواب۔ سندھ میں پی پی پی حکومت غربا کو وفاق سے ملنے والے ۱۲ ہزار روپے میں بھی کٹوتی کرکے صرف ۵ ہزار روپے دے رہی ہے۔ یہ وہی پارٹی ہے جس سے آپ کے مولانا ڈیزل کے پرمٹ لیا کرتے تھے اور آج ہر جگہ ڈیزل ڈیزل مشہور ہیں۔ اب پتا لگا پچھلے ۴۰ سالوں میں ملک کس نے تباہ کیا۔
  17. جاسم محمد

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    جی بالکل۔ ۲۰۱۸ سے قبل تو پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں۔
  18. جاسم محمد

    کورونا وائرس اور حکومتی اقدامات

    عمران خان نے ترقی پزیر ممالک کیلئے قرضہ واپسی کی قسطیں موخر کرنے کی درخواست کر دی
  19. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ایک طرف آپ ان قوموں کو برا بھلا کہتے ہیں جنہوں نے نبیوں کا انکار کیا ، ان کا قتال کیا۔ دوسری طرف نبوت کے دعویٰ کرنے والوں کو کذاب قرار دے کر قتل کرنے کے لئے لشکر بھیج دینے والوں کو عین حق پر سمجھتے ہیں۔ آخر آپ کا مدعا کیا ہے؟ سچے اور جھوٹے نبی میں فرق کون کرے گا؟ کیا یہ کام ریاست و حکومت کا ہے...
  20. جاسم محمد

    محفل پر شاعرانہ لڑیوں کا حملہ۔ انتظامیہ چھڑکاؤ میں مصروف :)

    محفل پر شاعرانہ لڑیوں کا حملہ۔ انتظامیہ چھڑکاؤ میں مصروف :)
Top