معروف گلوکار طاہر شاہ کا نیا گانا ’’فرشتہ‘‘

جاسم محمد

محفلین
ایک دو جگہ غیر متوقع طور پر سُروں سے تعلق جڑتا دکھائی دیا۔ ہم اسے جناب طاہر شاہ کی کرامت ہی تصور کریں گے۔
اس کی ویڈیو بھی چیک کریں خصوصا پہلا سین جہاں
گیٹ ایسے کھلتا ہے جیسے کسی نے اس میں سے گزرنا ہو۔ اور پھر ایک ہوائی گھوڑا گیٹ کے اوپر سے اڑتا ہوا گزر جاتا ہے :)
09000563-DE27-4-BA3-B46-B-EC4-DE450278-A.jpg
 
Top