نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ادھر تقاضہ ہے روح کا اور ادھر بدن کا خدا سے اس کا وصال مانگوں کہ رزق مانگوں‌ ؟ احمد امتیاز
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    وہ دن گئے جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے، اب یہ کام خودکش بمبار کرتے ہیں ۔۔ اور اس میں مدون کرنے کی سہولت نہیں‌ہوتی
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    مبارک ہو کہ حروفِ تہجی کا جدول بدل گیا اس بے قائدگی میں
  4. مغزل

    برِّصغیر ہندوپاک 1800 کے اوراقِ گم گشتہ سے

    شکریہ طالوت بھیا۔ مجھے کیا مقدور کہ میں سیرکراتا پھروں، میں تو خود سیلان الطبع ہوں۔۔ ویسے ایک بار پھر شکریہ
  5. مغزل

    میری اصلاح کیجئے !!

    تفنن برطرف، اصلاح کی گنجائش تو کسی بھی دور میں ہوسکتی ہے۔ بڑے بڑے وحشی رام ہوجاتے ہیں ۔۔ وگرنہ ’’ من ہما خاکم کہ ہستم ‘‘
  6. مغزل

    فراز جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو - فراز

    نوازش فاتح صاحب۔۔ عطاالرحمٰن فاروقی بھیا آپ کا بھی شکریہ۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    کک کون سا قائدہ ۔۔ القائدہ کی بات تو نہیں ہورہی ۔۔؟
  8. مغزل

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    مبارک سلامت مبارک سلامت
  9. مغزل

    علوی نستعلیق فونٹ کے لئے کی بورڈ ۔۔۔لیکن کونسا؟؟

    آپ نبیل بھائی کا فراہم کردہ کی بورڈ کیوں نہیں استعمال کرتے ۔۔ یہ سہل ہے ۔۔ ویسے منٹگمری اور تتکلم کے نقاط یہاں بھی مل رہے ہیں اور عنقرب یہ معاملہ بھی حل ہوجائےگا کہ ابھی علوی نستعلیق تجرباتی طور پر اختیار کیا گیا ہے ۔۔
  10. مغزل

    فراز جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو - فراز

    غزل جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو اے جانِ جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایہ ہے کہ تم ہو اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاں میں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری...
  11. مغزل

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    بہت شکریہ جیا رفیق راؤ ، خوب تصاویر ہیں ۔۔ شکریہ
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    علوی نستعلیق کے اجراء پر کیا کیا جائے ۔۔۔ ؟؟
  13. مغزل

    آج کا شعر - 3

    بد دعا دے گیا کیوں سرِ انجمن کوئی درویشِ فن سلب سب ہوگیا میرا علم و ہنرشعر کیسے لکھوں ؟ احمد امتیاز
  14. مغزل

    میری اصلاح کیجئے !!

    اب میں کیا کہوں کہ کہنے کو کیا رہ گیا ہے ۔۔۔۔۔ پھر بھی خوش رہیں۔
  15. مغزل

    میری اصلاح کیجئے !!

    شکریہ طالوت بھیا میں اب بھی نہیں سمجھ پایا ۔۔ یہ گفتنی ناگفتنی۔۔۔ خیر جانے دیجئے ۔
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    رہنے دیجئے عندلیب صاحبہ ، خوامخوہ دل پہ بوجھ پڑتا ہے ۔۔۔ جب توقع ہی اٹھ گئی غالب ۔۔۔
  17. مغزل

    مبارکباد علوی نستعلیق اردو کی ویب دنیا میں ایک بڑا انقلاب..

    میں کیا کہوں سوائے اس کے کہ میں بد بخت ثابت ہوا۔۔۔ ان دنوں کچھ عجیب و غریب حالات سے گزرہورہا ہے ۔۔ محفل میں صرف اس لیے حاضر ہوجا تا ہوں کہ جی بہل جائے ۔۔ مبارکباد کیلئے اور تشکر کیلئے ذخیرہ الفاظ نہیں ۔۔ ۔ باقی آئندہ ۔۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    غیر ممکن نہ تھا کہ آپ مدون کرلیتے ۔۔
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ظروفِ ذہنی کو کشادہ کیجئے سب سمجھ میں آجائے گا۔۔۔ عندلیبِ ہند کو آداب و سلامِ‌مسنون !
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    پیارے زین زیڈ ایف۔۔۔ پ سے لکھنا تھا۔۔
Top