نتائج تلاش

  1. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    یہ مجھے نہیں پتہ میں نے تو زینی کو اجازت دی ہے ۔۔ کہ زینو ہوجا شروع ۔۔ اور مار بھگا سب کو۔۔
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    شب لوک شب شب باتاں کیتاں کیجئے !
  3. مغزل

    عورت کا حجاب

    اٰمین ثم اٰمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صل اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم
  4. مغزل

    عورت کا حجاب

    ماشا اللہ ، بہت خوب عطا بھیا ، اللہ تبارک و تعالی مزید علم و حلم عطا فرمائے، امید ہے وہ نام نہاد پردہ دار اور روشن خیال افراد اس سے سبق حاصل کریں گے جو پردے کو محض فیشن اور حجاب اور اسکارف سے معمول کرتے ہیں۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اٰمین
  5. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    زینب کو اجازت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ۔۔ تخلیہ
  6. مغزل

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    اس شکریہ کی مد میں ایک اور شکریہ قبول کیجئے شکریہ کے ساتھ !
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ئمزہ بروزنِ حمزہ خفی کیا یہاں کیا دخل کہ لکھنا ضروری تو نہیں مگر مراسلے کا پیٹ تو بھرنا ہے نا ۔۔۔ صبح بخیر ایشیا والو ! غیر ایشیا والوں میں سے چند کو شام بخیر اور چند کو شب بخیر !
  8. مغزل

    جیون ساتھی

    چلو کوئی گل نہیں بہنا، معافی دی کی گل اے، بس جزباتی تو جذباتی لکھیا کرو !
  9. مغزل

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    ہمم فیشن کہہ لیجئے ، ویسے حجاب اور فیشن میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔۔
  10. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    طالوت مجھے حیرت ہے کہ آپ کی لغت میں ’’ جذبات ‘‘ صرف انہی معنوں میں ہے ۔۔ ورگرنہ ’’ جذبات ‘‘ اور ’’جذباتیت‘‘ کے علاوہ دنیا میں سب ’’ جز بات ‘‘ کچھ نہیں۔۔ بہر کیف اپنی اپنی کیفیات ہوتی ہیں ہر انسان کی ۔۔ ممکن ہے میں روا روی میں لکھ گیا ہوں ’’ خطا ہر چند می نوایم خطایم ‘‘
  11. مغزل

    تعارف بدنام جو ہوں گے تو کیا،،،!

    ھوالکبیر، تازہ کمال تو پیش کیجئے مجھ ایسے ناعاقبت اندیش کیلیے۔
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    جناب بندہ حاضر ہے ۔۔ بس بجلی داغِ مفارقت دے چلی تھی۔۔ کیا کرتا، چارو ناچار ۔۔ اب حاضر ہوں۔۔:neutral:
  13. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    میاں بڑی زور دار ضربتیں برداشت کرنی پڑتی ہیں ، اس عمل میں، اصرار نہ کریں وگرنہ مجھ ایسے جاہل جوہری کی غلطی ، زندگی بھر کا روگ بن نہ جائے کہیں، کسی اچھے جوہری کی تلاش کیجئے ، ایک اشارہ تو میں بھی دے سکتا ہوں ۔۔ کہو تو ، ۔۔ اور وہ یہ کہ : ’’ کبھی خود سے ملو ‘‘
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    عندلیب کو آپا کہنے والو، کہا ہو، کافی دیر سے یہ لڑی سونی ہے۔۔
  15. مغزل

    اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    یہ اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا نظر نہیں آتا، ویسے مجھے یہ توبتا یا جائے کہ اس ’’ اتحاداسلامی ‘‘ کا منشور کیا ہے ؟ کیا آپ اس سے تفرقہ پرستوں کا دل جیتنے میں کامیاب ہوجائیں گے ؟ یا پھر کسی زبانی جمع خرچ کے بعد ہم پانی کی جھاگ کی طرح بیٹھ جائیں گے۔
  16. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    عطا بھیا ، کوئلے میں‌دبا ہیرا تو پڑھتا آیا ہوں، یہ پتھر میں ہیرا کیسے ؟؟ پتھر میں‌جونک بھی سمجھ آتی ہے۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔ :grin: ہاں ایک بات : کہ خاطر جمع رکھیئے دنیا کے کامیاب ترین انسان ’’جذباتی‘‘ ہی تھے سو آپ چنداں فکر مند نہ ہوں اس ’’جذباتیت‘‘ سے۔ سلامت رہیں ، فقط ایک نابکار، م۔م۔مغل
  17. مغزل

    آٹھ سال بعد

    وارث صاحب ۔۔ چلیے یہ حجت بھی تما م ہوئی کہ آپ گھر سے باہر نکلے تو۔ اب جلد کراچی کا سفر بھی اختیار کرلیں۔۔ وگرنہ بندہ حاضر تو ہوہی جائے گا کیا کہتے ہیں آپ ؟؟
  18. مغزل

    جیون ساتھی

    جیہ سے کسی نے نہیں پوچھا ۔۔ اسے بھی دعوت دے دو تعبیر بہن،
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ضعیفی میں پیدل چلنا محال ہوجاتا ہے۔۔۔
Top