شکرہے آپ نے وضاحت کردی کہ ’’ لکڑ ‘‘ ہوئے ہیں ۔۔ وگرنہ میں نے سرسری مطالعے میں اسے ’’ لگڑ بھگڑ ‘‘ خیال کیا تھا۔ :laugh:
موت صرف موت ہے کیا شہادت کیا گواہی، یہ تو مناصب ہیں۔۔ میاں۔
شہادت تو آج کے دور میں مفت بٹتی ہے ۔۔ ہندوستانی فلموں میں بھی غیر مسلم کردار شہادت کی شہ سرخی لیے پھرتا ہے ۔۔
اب...